12 مئی - اعظم بلاگ

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, May 13, 2009

12 مئی

زندگی پر سبھی راستے بند تھے
موت ہی اپنی راہیں بناتی رہی

...

صحن جاں کے لئے ایک جھونکانہ تھا
باد صرصر دیوں کو بجھاتی رہی

...

فصل گل کو نہ اذن سفر مل سکا
اور آندھی قیامت مجاتی رہی

...

پانہ زنجیر کردی گئی روشنی
ظلمت شب سیاہی بڑھاتی رہی

...

راہ میں لت گیا خواب کا کارواں
رہزنی منزلیں اپنی پاتی رہی

...

پھر گئے دور کی ابتدا ہوگئی
کل مرے شہر میں انتہا ہوگئی

No comments:

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here