16 دسمبر - اعظم بلاگ

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, December 16, 2008

16 دسمبر

آج پھر یہ دسمبر کے شام و سحراس لہو رنگ
شام غریباں پہ ہیں نوحہ خواں
جس کی قسمت میں کوئی سویرا نہ تھا
چاند بے نور تھا
چھن گئی تھی ستارے سے بھی روشنی
بیڑیاں ابن قاسم کے پیروں میں تھی
آج پھر۔۔
قرظبہ اور ڈھاکہ سے القدس تک
اپنی تاریخ کے یہ سبھی المیئے
یہ سبھی سانحے
پوچھتے ہیں کہ یہ
عظمتوں کے نشاں
کیوں ہوئے سرنگوں
آج پھر۔۔۔

No comments:

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here