Thursday, February 4, 2010

مجاہدین کشمیر کے نام

میرے کشمیر کے یہ جری نوجواں
حوصلے جن کے ہیں مثل حیدر جواں

اپنے دشمن پہ ایسے جھپٹتے ہیں یہ
جیسے گہرے سمندر کی موج رواں

ان کی ہیبت ہے طاری صف دشمناں
اصل میں ہیں یہی جرائتوں کے نشاں

No comments:

Post a Comment